Reviews
There are no reviews yet.
₨630.00
آئزک نیوٹن
ایک عظیم اور پُراسرارسائنس دان پر اُردومیں پہلی کتاب
مصنفین :کیری لوگن ہولی ہین|
ترجمہ و اضافہ: محمد احسن
نیوٹن کو جاننے کیلئے ریاضی/طبعیات یا کسی اور علوم کا جاننا ضروری نہیں بلکہ علم کی پیاس ہونا ضروری ہے۔نیوٹن کے نظریات نے مثبت طور پر انسانی علم میں جوعظیم اور قابل قدر اضافہ کیا ، اُ س نے علم طبعیات اور سائنس کو ترقی کی نئی بلندیو ںپر پہنچا دیا ۔نیوٹن کے نظریات ، علم طبعیات کے تمام موضوعات پر اثر انداز ہوتے ہیں ، علم عدسات ، روشنی کا مطالعہ ، حرارتی مرکبات ، توانائی، گیسوں کا مطالعہ، برق اور مقنا طیست……یہ کتاب جہاں ایک طرف نیوٹن کی زندگی ، اُ س کے نظریات، تجربات، تحقیق پر روشنی ڈالتی ہے وہاں یہ بھی بتاتی ہے کہ کیسے ایک عام سا انسان دنیا کا عظیم سائنسدان بن گیا ۔
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Isaac Newton”