Tarkeeh E Galafe Kaba

630.00

تاریخ غلاف کعبہ
تفصیلی حالات، تاریخی واقعات کے ساتھ
مصنف:علی شبیر
ہر مسلمان کا دل مکہ معظمہ وکعبہ کی جانب فطری طور پر مائل ہے۔وہاں کے شجرہ میں ایک ایسی مقناطیسی قوت موجود ہے جومسلمانوں کے قلوب کوجذب کرتی رہتی ہے لیکن افسوس کہ کعبہ اور اس کے غلاف کی تاریخ پر کوئی کتاب نہیںہے۔ اس کتاب کے مستند ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ اس کے اقتباسات سلطان عبدالعزیز ابن عبدالرحمن آل فیصل ابن سعود کے حکم پر مکہ معظمہ میں غلاف کعبہ کی تیاری کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب میں پڑھ کر سنائے جاتے رہے ہیں۔

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: