Reviews
There are no reviews yet.
₨585.00
اگر آپ غریب پیدا ہوئے ہیں تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں لیکن اگر آپ مرتے بھی غربت کے عالم میں ہیں تو یہ یقینی طور پر آپ کا قصور ہے۔
بل گیٹس
بل گیٹس
کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کر دینے والی ہستی کے ترقی کرنے کا دلچسپ احوال
بِل گیٹس آج بھی ڈیجیٹل سرکس کا پراسرار رنگ ماسٹر ہے۔ یہ تضادات کا جیگابائٹ مجموعہ ہے جس کے بارے میں لوگ اندازے لگاتے رہتے ہیں کہ اب وہ کیا کرے گا۔ ایک طرف تو یہ شخص دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں سے ہے جس کا ذاتی اکائونٹ 70 بلین ڈالر تک کا ہے اور کاروباری سیٹ اپ 355 بلین ڈالر کے لگ بھگ ہے اور اس کے ماتحت 64000 ملازمین کام کر رہے ہیں۔ 56 برس کی عمر میں بھی وہ کسی نوخیز جوان کی طرح لرزتی آواز میں ہیلو کہتا ہے۔ اس سے کچھ لوگ نفرت بھی کرتے ہیں کہ اس کی کاروباری صلاحیت نے کئی فرموں کو ویکیوم کلینرر کی طرح سے اپنے اندر جذب کر لیا ہے۔ مگر جب وہ اپنے کیریئر کی بات کرتا ہے تو انسانیت کا نمونہ دکھائی دیتا ہے۔ آیئے اس عظیم ہستی کے بارے میں کچھ جاننے کی کوشش کرتے ہیں ۔یہ کتاب ان کی سوانح عمری جس میں اس کی زندگی، زندگی کے اسباق اور کاروبار کرنے والوں کیلئے تجاویز بھی شامل ہیں۔
مصنف: منصور ارشد جاوید
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Bill Gates”