بچے اچھی کتا بیں پڑھنا چاہتے ہیں ، اسی مقصد کو سامنے رکھ کر یہ کتاب لکھی گئی ہے کہ بچوں کے لئے بہترین سے بہترین کہانیاں اکٹھی کی جائیں تاکہ ان میں مطالعے کا شوق بڑھے اور وہ اچھی باتیں سیکھ سکیں۔
بچوں کیلئے بہترین کہانیوں میں 53کہانیاں شامل ہیں ۔ جن میں خاص طور پر سونے کی اینٹ ، سچی خوشی،پہلا روزہ، بادشاہ کی خوش اخلاقی، نانی کی نصیحت، ساتویں شہزادی، آموں کا لالچ، لاپرواہی کا انجام، کتابوں کی نمائش،بندر کی عقل مندی،قاضی کا انصاف، قلفی والا چاچا، نیکی کا سفر، لالچی انسان، کوہ نور اور نادر بادشاہ، امیر بچے غریب بچے، غرور کی سزا،بری عادت کا انجام اور بادشاہ اور سچا دوست قابل ذکر ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ کہانیاں آپ کو پسند آئیں گی اور آپ انہیں دوسروں کو بھی سنائیں گے ، کیونکہ ان کہانیوں میں معلومات بھی ہیں اور سبق بھی……
Bachon Ke Lye Behtreen Kahaniyan
₨350.00 ₨315.00
رابعہ شیخ
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Category: Children
Tag: children best stories
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Be the first to review “Bachon Ke Lye Behtreen Kahaniyan”