Reviews
There are no reviews yet.
₨630.00
پاکستان اسرایئل تعلقات کی پس پردہ کہانی
پاکستان اور اسرائیل دو نظریاتی ریاستیں ہیں لیکن دونوں میں سفارتی تعلقات قائم نہیں ہو سکے ۔اسکی وجہ اسرائیلی قوم کا یہودی ہونا اور فلسطین پر ناجائز قبضہ ہے ۔ یہودی قوم کی مسلمان دشمنی ، اسلام دشمنی اور پاکستان دشمنی بھی ڈھکی چھپی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عوام کے دبائو کے باعث حکمرانوں کو یہ جرات نہیں ہو سکی کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کریں ۔ تاہم اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے حکمران اسرائیل کے ساتھ رابطے کرتے رہے ہیں۔اس کتاب میں پاکستانی حکمرانوں کے اسرائیلی حکمرانوں کے ساتھ تعلقات کی پس پردہ کہانی بیان کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے حکمران مسلمانوں کے ازلی دشمن اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کیلئے کتنے بے چین ہیں اور اس مقصد کیلئے وہ کیا کوششیں کرتے رہے ہیں۔
مصنف: پی آر کمار سوامی ، ترجمہ: ایم ارشد
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Pak Israil Relations, Behind the Story”