انگلستان ایک ایسی سرزمین ہے جس کے عجیب رنگ اور کیفیات ہیں جوہر شخص پر مختلف انداز میں اثر کرتے ہیں۔ محمد احسن کا یہ سفر نامہ ایک ایسے پاکستانی کی خود نوشت ہے جس نے انگلستان میں طویل عرصہ عصہ گزارا اور اِس دوران اُس کی زندگی رازدارانہ طور پر ایک نئے سفر میں لگ گئی۔یہ سفرنامہ اِک سفرِ علم و عشق اور اِک داستانِ کائنات ہے جس میں صاحبِ کتاب پر کائنات کی طرف سے روحانی اور سائنسی علوم وارد ہوتے ہیں۔ اس سفر نامہ میں جہاں انگلستان، سکاٹ لینڈ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے زمینی و سمندری سفروں کی تفاصیل موجود ہیں وہاں یہ شعور و لاشعور کا سفر بھی ہے جس میں تلاش اور مشاہدہ ایک ساتھ سفر کرتے ہیں۔ اِسی شعور و لاشعور کے پردوں میں کئی سائنسی و روحانی سوالات اور پھر اُن کے جوابات سمندر کی لہروں کی طرح جنم لیتے ہیں۔یورپ کے علاوہ تمام خلیجی ریاستوں کی گھر بیٹھے سیر کرانے والی اس کتاب ایک ایسی داستان ہے جو عشق کے ہر محاز کے رموز اور طاقت کا اندازہ لگانے میں مدد فراہم کرے گی اور بتائے گی کہ یہ کائنات بذاتِ خود ایک عشق کی داستان ہے اور ’’انگلستان کے سو رنگ‘‘ اُسی داستان کی ایک داستان ہے۔ رنگین تصاویر نے کتاب کی خوبصورتی میں اضافہ کر دیا ہے۔
Englistan Ke Soo Rung
₨650.00 ₨585.00
محمد احسن
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Categories: Miscellaneous, Travelage
Tag: england
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Be the first to review “Englistan Ke Soo Rung”