حضرت خو اجہ شاہ محمد عبد الصمد
پاکستان میں روحانیت اور تصوف کی پہلی اردو لغت
روحانیت اور تصوف کی دنیا استعاروں ، تشبیہات اور اصطلاحات سے لبریز ہے ۔ تصوف کی یہ ڈکشنری پڑھ کر اُن استعاروں، تشبیہات اور اصطلاحات کو نہ سمجھنے والے طریقت کے بارے میں جان سکیں گے اور اہل تصوف کے اشاروں ، کنایوں اور مجذوبانہ باتوںکو بھی سمجھ سکیں گے ۔
حضرت خو اجہ شاہ محمد عبد الصمد/فرید احمد صمدی تدوین و اضافہ: نعمان نیئر کلاچوی
Be the first to review “Tasawuf Ki Dictionary”