منفرد موضوعات | تین بیسٹ سیلر کتابیں | رعایتی قیمت | فری ڈلیوری
ان کتابوں کے بغیر آپ کا مطالعہ ادھورا ہے!
پاکستان میں ناکام فوجی بغاوتیں
جرنیلوں اور فوجی افسروں کی طرف سے جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹنے کی سازشوں کی داستان
عدالت بنام نواز شریف
ایون فیلڈٖ سے العزیزیہ فلیگ شپ اور اور پانامہ تک
دنیا کے بڑے جاسوس سکینڈلز
کلبھوش یادو سے مادھوری گپتا تک، جاسوسی کی ان کہی کہانیاں
تفصیل کتب:
پاکستان میں ناکام فوجی بغاوتیں
جرنیلوں اور فوجی افسروں کی طرف سے جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹنے کی سازشوں کی داستان
پاکستان میں ناکام فوجی بغاوتیں میں اُ ن سازشوں کو بے نقاب کیا گیا ہے جو فوج کے جرنیل اور افسران جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹنے کیلئے کرتے رہے ہیں ۔ یہ سازشیں کب ، کیسے اور کیوں ہوتی رہیں ؟ آرمی چیف اور کور کمانڈر کو قتل کر کے جی ایچ کیو پر قبضے کا منصوبہ کس نے بنایا ؟ فوج کے ایک اعلی افسر نے ایک مذہبی راہنما سے بغاوت کے لیئے 80لاکھ روپے کا مطالبہ کیوں کیا ؟ بغاوت کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کس نے کی؟ اسلحہ اور گولہ بارود کہاں سے آیا؟ کون لو گ ملوث تھے؟ ان کوششوں کا انجام کیا ہوا؟اہم اور خفیہ سر کاری دستاویزات کی مدد سے لکھی جانے والی اس تہلکہ خیز کتاب کا مطالعہ فوجی اور سیاسی
امور سے دلچسپی رکھنے والوں کے علاوہ ہر ذی شعور کیلئے بے حد ضروری ہے۔
مصنف: مقبول ارشد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدالت بنام نواز شریف
میرا مقدمہ، نواز شریف کی کہانی عدالت کی زبانی
مصنف: وسیم شیخ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کے بڑے جاسوس سکینڈلز
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو اور دنیا بھر کے جاسوسوں کی انٹیلی جنس آپریشنز کے راز
اسلام آباد کے سفارتی حلقے اور بھارتی انٹیلی جنس اس وقت حیران و پریشان رہ گئی جب انہیں پتہ چلا کہ آئی ایس آئی بھارتی ہا ئی کمیشن میں سرایت کر گئی ہے۔اسلام آباد میں تعنینات بھارتی خاتون سفارت کار مادھوری نے را نا کو یہ بتا کر غلطی کیوں کی کہ اسلام آباد کے بھارتی سفارت خانے میں تعینات اس کے باس آر کے شرما کا تعلق پریس ڈویثرن سے نہیں بلکہ وہ اسلام آباد میں ’’ را‘‘ کا اسٹیشن چیف ہے۔یہ بہت بڑی خبر تھی اور پھر یہیں سے کھیل شروع ہوا۔ یہ کھیل کیا تھا اور کیسے ختم ہوا ؟ یہ آپ کتاب میں پڑھیں لیکن اس دوران مادھوری گپتا کو ٹریپ کر کے دہلی بلایا گیا اور پاکستانی انٹیلی جنس کو حساس دستاویزات دینے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ۔
یہ دو ملکوں کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جنگ کی بڑی دلچسپ کہانی ہے۔
مصنف: اشوک کمار شرما ، ترجمہ:اختر گل
Be the first to review “3 Best Books on Pakistan & Politics”