Reviews
There are no reviews yet.
₨2,000.00
تاریخ حقائق مستند کتابوں میں ہی سامنے آتے ہیں ۔
ہم آپ کیلئے لائے ہیں چار مستند ترین کتابوں کا سیٹ ، اب رعایتی قیمت اور فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
ایسی کتابیں جو آپ کو تاریخ کے نئے اور خفیہ گوشوں سے روشناس کرائیں گی۔
1: آزادی کے بعد کا پاکستان
قیام ، ابتدائی حالات اور محلاتی سازشیں
پاکستان میں ہندوستان کے پہلے ہائی کمشنر کی یادداشتیں، مصنف: سری پرکاش (سابق ہائی کمشنر انڈیا )
2: قائد اعظم کے آخری ایام
بانی پاکستان کے ذاتی معالج کرن الہیٰ بخش کی یاداشتیں
3: جلیانوالہ باغ
پاکستان اور بھارت کی آزادی کی جدوجہد کو نتیجہ خیز بنا دیا تو وہ جلیانوالہ باغ کے سانحے پر چشم کشا کتاب
4:عظیم المیہ
سانحی مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے اسباب پر روشنی ڈالتی حیران کن کتاب
مصنف : ذوالفقار علی بھٹو
قیمت بمعہ ڈلیوری چارجز 2400روپے | رعایتی قیمت :2000 روپے | فری ہوم ڈلیوی | پیمنٹ کیش آن ڈلیوری
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “4 Historical Books Pack”