6 Books Islamic Set

3,000.00

اسلامی تاریخ اور مقدس مقامات پر چھ بہترین کتابیں، رعایتی ہدیہ اور فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ حاصل کریں
تاریخ مدینہ منورہ | تاریخ خانہ کعبہ | تاریخ غلاف کعبہ | تاریخ بیت المقدس | تاریخ ہجر اسود | تاریخ القرآن
اسلامی تاریخ اور مقدس ترین مقامات و تبرکات مسلمانوں کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں اور ہر مسلمان کو ان سے عقیدت ہے۔ ان مقدس مقامات کے شجرہ میں ایک ایسی مقناطیسی قوت موجود ہے جومسلمانوں کے قلوب کوجذب کرتی رہتی ہے لیکن افسوس کہ اسلام ، مدینہ منورہ، خانہ کعبہ کی تاریخ پر کو ئی مستند کتاب موجود نہیں۔ ان کتابوں کے مستند ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ اس کے اقتباسات سلطان عبدالعزیز ابن عبدالرحمن آل فیصل ابن سعود کے حکم پر مکہ معظمہ میں غلاف کعبہ کی تیاری کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب میں پڑھ کر سنائے جاتے رہے ہیں۔اس لیے ان مستند ترین کتابوں کا مطالعہ ہر مسلمان کےلیے ضروری ہے۔
…………..
تفصیل کتب
1 : تاریخ مدینہ منورہ (تفصیلی حالات، تاریخی واقعات کے ساتھ)
ترجمہ : ڈاکٹر شمس کمال انجم
2 : تاریخ خانہ کعبہ (شہر انبیاء کے تاریخی حالات و واقعات)
مصنف : محمد طاہر الکردی
3: تاریخ غلاف کعبہ (مکمل حالات، تاریخی واقعات کے ساتھ)
مصنف : علی شبیر
4:تاریخ بیت المقدس (مسلمانوں کا قبلہ اول اور شہرِ انبیا کے تاریخی حالات و واقعات)
مصنف : عبد القدیر/وسیم شیخ
5:تاریخ ہجر اسود (مفصل اور مستند تاریخی واقعات کے ساتھ)
6: تاریخ القرآن
قرآن مجید کے نزول سے لے کر آج تک تمام تاریخی واقعات ، حالات اور معلومات
مصنف:مولانا حافظ محمد اسلم
مکمل چھ کتب کا ہدیہ:4450 روپے | رعایتی ہدیہ :3000 روپے | پیمنٹ کیش آن ڈلیوری
آرڈر کیلئے نیچے دیئے گئے واٹس اپ لنک پر کلک کر کے اپنا نام، ایڈریس اور فون نمبر بھجوائیں اوریا نیچے نمبر پر کال ، مسیج یا واٹس اپ کریں:
0300-9482775

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: