Azadi Ka Baad Ka Pakistan

540.00

آزای کے بعد کا پاکستان
قیام ، ابتدائی حالات اور محلاتی سازشیں
پاکستان میں ہندوستان کے پہلے ہائی کمشنر کی یادداشتیں
مصنف: سری پرکاش (سابق ہائی کمشنر انڈیا ) ترجمہ : محمد حمایت السلام

آزادی کے بعد کا پاکستان کیسا تھا؟
پاکستان کا قیام، لاکھوں لوگوں کی ہجرت ، نئی حکومت کا قیام اور فیصلے ……..سب کچھ بہت مشکل تھا ۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے لیڈرز ….. ایک ایسے وقت میں جبکہ انہیں ایک نیا ملک بنانا اور سنوارنا تھا اور اپنی ملک و قوم کی بہتری کیلئے دن رات کام کرنا تھا۔ وہ سب اس وقت اقتدارکی بند بانٹ میں مصروف تھے اور انہیں پاکستان کی کوئی فکر نہ تھی۔ یہ کتاب “آزادی کے بعد کا پاکستان” پاکستانی لیڈروں کے گرد بھی گھومتی ہے۔پاکستان بننے کے بعد سری پرکاش ہندوستان کے پہلے ہائی کمشنر تھے جو پاکستان کے دارلحکومت کراچی میں مقیم تھے۔ انہوں نے قیام پاکستان کے بعد جو کچھ دیکھا اور اقتدار کے ایوانوں میں ہونے والی ملاقاتوں، باتوں، سازشوں اور پاکستان کی تمام بڑی لیڈر شپ کے بارے میں جو کچھ سمجھا اور محسوس کیا ۔ وہ انہوں نے اپنی یادداشتوں میں لکھ دیا ہے۔ پاکستان کے قیام کے فوری بعد کے حالات کو سمجھنے کیلئے بہت اہم کتاب ہے اور ان مشکل حالات کی تصویر کشی کرتی ہے جو ایک نوزائیدہ مملکت کو درپیش تھے۔

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: