Bahadur Shah Zafar Ka Muqdma

720.00

دنیا کے نامور سائنسدان
مصنف: ولیم آلیور سٹیونز ترجمہ: مخمور جالندھری

ہماری موجودہ تہذیب میں سائنس دانوں کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دنیا میں ہونے والی ترقی کے لئے ہم سائنس اور سائنس دانوں کے مرہون منت ہیں ۔اس کتاب میں نہ صرف سائنس کے تمام عظیم پیش رو شامل ہیں بلکہ وہ علم کے مختلف شعبوں کے راہنمائوں کی نمائندگی بھی کرتے ہیں ، اس لئے ان کی اہمیت مسلمہ ہے کیونکہ وہ ترقی کے ضامن تھے۔جن سائنس دانوں کو کتاب میں شامل کیا گیا ہے ان میں نکولاس کوپر نیکس، گلیلیو، جوہن کیپلر، فرانسس بیکن، آئزک نیوٹن، کارل لنایوس، بینجمن فرینکلن، انطون لاراںلاوازیئر، بینجمن تھامسن، جین انطون ڈی لیمارک، سرہمفری ڈیوی، جان ڈالٹن، مائیکل فیراڈے، سر چارلس لائل، چارلس ڈارون، گریگر جوہن، میتھیو فونٹین، ولہم کانرڈ، مادام کیوری اور ا یلبرٹ ابراہم شامل ہیں۔

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: