Reviews
There are no reviews yet.
₨630.00
دنیا کےمشہور بزنس مینوں کی سوانح عمریاں
خیالات، کاروبار، محنت ، جدوجہد ، ترقی اور خوشحالی کا احوال
مصنف: آرچنا سری نواسن ، ترجمہ: وسیم شیخ
زندگی میں کچھ کرنے کے لیے محنت تو کتنا پڑتی ہے اور اگر آپ یہ محنت لڑکپن اور جوانی میں کر لیں تو آپ کا مستقبل روشن اور بہتر ہو جاتا ہے۔ یہ دنیا کے ایسے ہی بڑے بزنس مینوں کی زندگی کا احوال ہے جنہوں نے محنت کی اور آج سو سال بعد وہ اور ان کی کمپنیاں دنیا کیےصف اول کے ادارے ہیں۔ آگے بڑھنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بے حد ضروری ہے۔
فہرست
میتھیوُ بولٹن، ایجاداتی بزنس میں صنعتی انقلاب کا سُر خیل
اینڈ ریُو کارنیگی، امریکن سٹیل ساز شہنشاہ
والٹ ڈزنی، آرٹ ، کرافٹ اور ڈزنی لینڈ کا بانی
ایڈورڈائچ ہیری مین،نئے آسمانوں کا خواب دیکھنے والا ٹائیکون
ہیزی جان کیسر، چھوٹی کمپنی کو انڈسٹریل کارپوریشن بنا نیوالا مہا کار
ہینری رابنسن لُوس، صحافت میں بے شمار تجربات کا خالق
جے پی مَورگن، مالیاتی کرشمہ سازیوں کا ماہر
جان ڈی راک فیلر، امریکی آئل سازی کا روح رواں
مئیراے روتھ شیلڈ، دنیائے بیکنگ کا بے تاج بادشاہ
جیرارڈ سووُپ،جنرل ا لیکٹرک کمپنی کو عروج پہنچانے والادماغ
ایجی ٹیوڈا، کار سازی کی صنعت کا موجد اور ٹیوٹا کمپنی کا بانی
سام والٹن، وال مارٹ سٹورز کا بانی
آرون مونٹگمری وارڈ، ڈاک سے کاروبار کرنے والا پہلا بزنس مین
تھا مس جے واٹسن جار، آئی بی ایم کو عروج پر پہنچانے والا جینیس
ٹیڈ ٹرنر، سی این این کا خالق اورانٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کا دیوتا
بِل گیٹس، مائیکرو سافٹ کا بانی
رچرڈ برانسن، چار سو کمپنیوں کا روح رواں اور مقنا طیسی شخصیت
ڈونا لڈ ٹرمپ، امریکی بزنس کا بے تاج بادشاہ اور صدر امریکہ
:روپرٹ مرڈوچ، میڈیا انٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کا سب سے بڑانام
جے آرڈی ٹاٹا، صنعت سازی کا جدِ امجد اور ٹاٹاکمپنی کا خالق
دھیرو بھائی امبانی،بھارتی ریلائنس گروپ کے بانی کی داستان
اعظم پریم جی، بھارتی وائیپرو گروپ کا خالق
اکیو مورتیا، امریکہ کو شکست دینے والا سونی کمپنی کا بانی
جیک ما، علی بابا کے بانی کی داستان
اسٹیو جابز، ٹچ سکرین ، آئی فون اورایپل کمپنی کے بانی کی کہانی
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Business Mani ke Sawanah Umraihan”