پیارے بچو ! دادی اماں سے کہانیاں سب ہی سنتے ہیں۔اس کی وجہ ہے دادی اماں کا دلچسپ انداز اور اچھی اچھی کہانیاں……اس کتا ب میں دادی اماں کی سنائی ہوئی چھیالیس کہانیاں شامل ہیں جو سب کو پسند آئیں گی ۔اس کتا ب جہاں میں سبق آموز اور اخلاقی کہانیاں شامل ہیں وہاں تر بیتی اور نصیحت آموز باتوں کو کہانیوں کے لفظوں میں اس طرح پُرو دیا گیا ہے کہ بچوں کی دلچسپی قائم رہتی ہے اور پوری کتا ب پڑھے بغیر نہیں رہ سکتے ۔اس کتا ب کی مصنفہ بچوں کی معروف لکھاری ہیں اور ان کی کئی کتب منظر عام پر آچکی ہیں ۔اس کتاب کی قابل ذکر کہانیوں میں ، پہلی غلطی آخری غلطی، حق ساز کی کہانی، شاہ جہاں زندہ باد،چندا ماموں کو خط، شرارت کا قصہ، قیمتی وقت، چالاک درزی،سات مار خان،اپریل فول، جھگڑالو بندر، معصوم دوست، امی کا لاڈلا، کامیابی کا راستہ، خواب کی تعبیر، ہمدردی اور رحم دلی کا صلہ، ایک کہانی بڑی پرانی اور شیخ چلی چڑیا گھر میں خاص طور پر پڑھنے کے قابل ہیں۔ اس لئے آپ جلدی سے یہ کتاب خریدیں اور دادی اماں کو یہ کہانیاں سنا کر حیران کر دیں۔
Dadi Amaa Ki Kahaniyan
₨350.00 ₨315.00
رابعہ شیخ
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Category: Children
Tag: children grandmother stories
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Be the first to review “Dadi Amaa Ki Kahaniyan”