وسیم شیخ
اسلام کے بارے میں سب جاننا چاہتے ہیں اور خاص طور پر بچوں کی اسلامی تر بیت کے لئے تو یہ بہت ضروری ہے کہ گھر میں ایسی کتب ہوں جو ان کی صیح معنوں میں اسلامی تر بیت کر سکیں۔ یہ بات اہم ہے کہ بچوں کو اسلام کے بارے میں کیا بتانا چاہیے اور کیا سکھانا چاہیے۔ اس سلسلے میں اسلامی تر بیتی مواد بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ بچوں کا یہ اسلامی انسائیکلو پیڈیاانی بچوں کا اسلامی انسائیکلو پیڈیا انہی باتوں کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے کہ بچے دینِ اسلام کے بارے میں بنیادی باتیں جان سکیں۔
بچوں کا یہ اسلامی انسائیکلو پیڈیا ، بنیادی اسلامی معلومات سمیتعبادت ، عقائد ، ارکان اسلام، انبیاء ، ملائیکہ، احادیث، مسنون دعائیں ، اسلامی تعلیم و تربیت اور ہر طرح کی مذہبی معلومات سمیت دو سو سے زائد مو ضوعات کا ایسا خوبصورت انتخاب ہے جس کی ضرورت ہر گھر میں ہے ۔یہ بچوں اور بچیوں کے لئے یکسا ں مفیدہے ، اس لئے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھائیں۔
Be the first to review “Bachon Ka Islami Encyclopedia”