سینہ بہ سینہ اور کتابوں کے ذریعے ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہونے والی کہاوتیں
اس کتاب کی ہرکہانی میں ایک دلچسپ اور سبق آموزنصیحت ہے۔ شائد اسی لئے اردو کے بڑے ادیبوں نے اس کتا ب کو جہاں دانش مندی کا خزانہ اورانسانی تجربات کا گوہر کہاہے، وہاں کچھ نے اسے زبان و ادب میں یکتا بتایا ہے ، کیونکہ اس میں پھولوں کی مہک ،نزاکت، رنگ اور تازگی کا مقام رکھنے والی کہانیوں کو کہاوتوں اور محاوروں کے نئے اور دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس سے جہاں روزہ مرہ زندگی میں کام آنے اور بولی جانے والی کہاوتیں یاد ہو جاتی ہیں وہاں ان کہانیوں میں دلچسپ سبق بھی مل جاتا ہے جو آپ کے کام آئے گا۔
اپنی نوعیت کا یہ منفرد کام آپ کو ضرور پسند آئے گا ۔ خود بھی پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھوائیں۔
Aik Kahwat Aik Kahani
₨160.00 ₨144.00
ڈاکٹر سیفی
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Category: Children
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Be the first to review “Aik Kahwat Aik Kahani”