دانش و حکمت کا خزانہ
سبق آموز کہانیاں زمانہ قدیم سے نہ صرف بچوں کے اخلاق ،تہذیب و معاشرت اور سیرت و کردار کی تشکیل کا اہم ذریعہ سمجھی جاتی رہی ہے بلکہ بچوں کو دانائی و حکمت، عقل و دانش، فہم و شعور اور آدابِ زندگی سکھانے کا کردار بھی ادا کرتی رہی ہیں۔ یہ کہانیاںدانش و حکمت کا خزانہ ہیں۔
یہ کتاب بچوں کیلئے آخر کیوں ضروری ہے؟
٭ اس کتاب میں اچھا انسان بننے کی باتیں ہیں ، یہ بچوں کیلئے اخلاقی تعلیم کا سر چشمہ ہیں۔
٭ یہ سبق آموزا ور دلچسپ کہانیاں پڑھنے سے بچوں کی سوجھ بوجھ میں اضافہ ہوتاہے۔
٭ زندگی اور معاشرے میں روز مرہ کام آنیوالے معاملات میں رہنمائی حاصل ہوتی ہے ۔
٭ پیش قیمت اور دلچسپ انداز میں بیان کی گئی نصیحتوں سے بچے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
اس لئے یہ کتاب بچوں جوانوں اور بوڑھوں کے لیے یکساں مفید ہے ۔یہ کہانیاںبچوں کو ہی نہیں بلکہ بڑوں کو پسند آئیں گی۔خود بھی پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں ۔
Sabaq Amaoz Kahaniyan
₨200.00 ₨180.00
رابعہ شیخ
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Category: Children
Tag: children moral stories
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Be the first to review “Sabaq Amaoz Kahaniyan”