روحانیت ، تصوف ، احساسات اور محسوسات سے لبریز باتیں
اس کتا ب کے مصنف ایک جہاندیدہ رائیٹر ہیں ، وہ ستاروں پر کمند ڈالتے ہیں ۔ ان کا اس کتا ب کے بارے میں کہنا ہے کہ اِس کِتاب کا کوئی موضوع نہیں… اور یہی اِس کا موضوع بھی ہے۔ اِس کتاب میں عنوانات کو کسی بھی طرح اقسام میں ترتیب نہیں دیا گیا۔ جِس طرح غیر منقسم خیالات کا آنا جانا… مختلف کیفیات کا طاری ہو جانا زندگی ہے، اِسی طرح یہ کِتاب ہے…مصنف کے مطا بق جیسے جیسے اور جہاں جہاں مجھے دانے ملتے گئے، میں انہیں چنتا گیا… سنبھالتا گیا… کبھی گھر میں تو کبھی سفر میں، کبھی بازار میں تو کبھی قبرستان میں، کبھی شادی میں… کبھی مرگ میں… تو کبھی شادی ٔمرگ میں… کبھی دوستوں کے درمیاں تو کبھی تنہائیٔ سحر میں اور کبھی کبھی خوابوں میں…بالاآخر اِک ذخیرہ بن گیا اور اس طرح یہ کتاب آپ کے سامنے ہے۔
محمد احسن کی دیگر کتب میں ، انگلستان کے سو رنگ، دیوسائی میں ایک رات، چولستان میں ایک رات، سر آئزک نیوٹن ، ایک پرسرار سائنس دان نمایاں ہیں۔
Dana Dana Danai
₨400.00 ₨360.00
محمد احسن
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Category: General
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Be the first to review “Dana Dana Danai”