Insaan Kaise Bana

630.00

پیڑوں پر رہنے والے معمولی بند ر سے انسان کی ترقی تک کی داستان میں ایک’’ دلچسپ تخلیق‘‘ کے تمام پہلو موجود ہیں۔اس کتاب میں سائنسدانوں کی تحقیق اور ریسرچ کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ ہم آخر کیسے انسان بن گئے؟یہ عمل کس طرح ہوا ؟کس طرح ہمارے آبائو اجداد نے پیڑوں کی زندگی چھوڑ کر دوپیروں پر چلنا ، اوزاروں اور آگ کا ستعمال کرنا اور ہم نے انسانوں کی طرح بولنا سیکھ لیااور پھر ترقی کا لا متناہی دورشروع ہو گیا۔یہ کتاب ہمارے انسان بننے تک کی مکمل تخلیقی داستان ہے۔بمان بسو

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: