Ishaq Ke Science

585.00

عشق کی سائنس
’’ میں ‘‘ سے ’’ تُو‘‘ تک
مصنف: نعمان نیئر کلاچوی

روحانیت کے سربستہ اسرار، عشقِ مجازی و عشقِ حقیقی کو سمجھنے اور پانے کیلئے مستند ترین کتاب
دین تہذیبُ النفس ہے اور تہذیبُ النفس کا محور دراصل تصوف ہے۔ تصوف کی اصل’’ محبت‘‘ ہے۔ نفس کو اگر صرف ایک منفی رویہ(نفرت) سے پاک کرلیا جائے تو انسان دین و دنیا میں کامیاب ہوسکتا ہے۔ عشق کی سائنس میں اسیِ دین محبت کو جدید صوفیانہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کتاب میں دینی، علمی اور حکمت سے بھر پور خزانے ،قوانین قدرت ، عشق کی راہیں، تصوف کے درجات ،شریعت و طریقت، مجذوبیت کا کرب، اولیاء اور صوفیاء کے کمالات، معرفتِ ولایت، عشق و جد وسرور اور فنا تک پہنچنے کے مراحلکی تفصیلات ہیں۔

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: