Reviews
There are no reviews yet.
₨540.00
جمہوریت کیا ہے؟
پاکستان میں لوگ جمہوریت کی بات تو بہت کرتے ہیں لیکن جمہوریت کے عملی نفاذ سے گھبراتے ہیں۔ ہمارا المیہ یہی ہے کہ ہم جموریت کی گردان تو بہت کرتے ہیں لیکن اس کے عملی نفاذ سے کتراتے اور گھبراتے ہیں۔ اس طرح ہمیں پتہ ہی نہیں چل سکا کہ جموریت کیا ؟ ملک و قوم کے لئے کیوں ضروری ہے؟عوام، سیاسی جماعتوں اور ملکی ترقی میں اس کا کردار کیا ہے؟ عوام کے حقوق اور سیاسی جماعتوں کے فرائض کیا ہیں؟ ان دو کتابوں میں اس طرح کے تمام سوالات کے جوابات دیتے ہوئے سیر حاصل معلومات دی گئی ہیں۔ یہ کتاب آج کل کے حالات میں سیاست کو سمھنے کے لیے بھی ضروری ہیں۔
مصنف: ڈیوڈ بیتھم،کیون بابلے
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Jamhoriyat Kiya Hai”