The Dialogues of Plato
ترجمہ: ڈاکٹر سید عابد حسین
₨1,350.00
مکالمات افلاطون
افلاطون نےہزاروں سال قبل مسیح میں یہ کہا تھا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے تو یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔اگر آج کے حالات و واقعات دیکھیں تو یہ سچ لگتا ہے۔افلاطون نےہزاروں برس قبل یہ غلط نہیں کہا تھا ۔ افلاطون اور ارسطو کی علم و دانش اور دنیا کے تمام علوم و موضوعات پر مبنی گفتگو کو آج بھی راہنما اصول مانا جا تا ہے۔ یہ کتاب اسی موضوع پر ہے اور اس میں منطق ،فلسفے اور دلائل کے نقطے تسبیح دانوں کی طرح ادب کے رشتے میں پروئے ہوئے ہیں۔
یہ کتاب سوچنے اور سمجھنے والو ں کیلئے ہے۔
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Mukalmaat Aflaton”