Pakistan Ke Bare Maliyati Scandal

585.00

پاکستان کے بڑے مالیاتی سکینڈلز

 پاکستان کے بڑے مالیاتی سکینڈلز اس بد قسمت ملک میں حکمرانوں ، فوجی جرنیلوں، سیاست دانوں،بیوروکریسی اور صنعت کاروں کے اس باہمی گٹھ جوڑ کی داستان ہے جو گذشتہ آٹھ سالوں سے کھیلا جارہا ہے۔ اس گٹھ جوڑ کے نتیجے میں پاکستان کا دیوالیہ نکل گیا ، پاکستان کو ترقی کے زینے تک پہنچانے والی صنعتوں کو ’’ غیرو ں ‘‘ کے ہاتھوں فروخت کر دیا گیا اور ایسے لوگوں کو بے پناہ فوائد پہنچائے گئے جو ملک کے خیر خواہ ہی نہیں تھے۔ اس کتاب میں ایسے بڑے مالیاتی سکینڈلز کا پردہ فاش کیا گیا ہے جنہیں چھپانے کی کوشش کی گئی۔ یہ مالیاتی سکینڈلز وہBlunders ہیں جو اس ملک کے حکمرانوں ، فوجی جرنیلوں، سیاست دانوں،بیوروکریسی کے کرداروں اور صنعت کاروں نے کئے اور اس کا خمیازہ آج پاکستان کے عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
مصنف: وسیم شیخ

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form