اس کتاب کا موضوع ’’ وقت‘‘ ہے ۔ تقویم کا ستعمال زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کیلئے بنیادی حیثیت کا حامل ہے ۔ اس کتاب میں تقویم کے بارے میں بیش بہا معلومات کے ساتھ ساتھ قمری و عیسوی کیلنڈر ، پانچ ہزار سال کا عیسوی کیلنڈر (سن1تا5000ء) پانچ سو عیسوی سال (1753ء تا2252ء) اوردو سو عیسوی سال (1901ء تا2100ء) کو اس انداز سے مرتب کیا گیا ہے کہ اس سے قاری عام فہم طریقے سے استفادہ کر سکتا ہے اور کیلنڈر کی مدد سے ہجری ، عیسوی سالوں کے دن ، مہینے اور سال کو باآسانی دیکھ اور سمجھ سکتا ہے۔ کتاب میں موجود کیلنڈر کو تین مختلف قسم کے قاعدوں کے تحت مرتب کیا گیا ہے ۔ قارئین جس سے چاہیں ، استفادہ کر سکتے ہیں ۔ اہل علم کے لئے یہ کتاب ایک نایاب تحفہ ہے۔
Sale!
Shahbe Taqweem
₨225.00
محمد رمضان کاکڑ
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Shahbe Taqweem”