Reviews
There are no reviews yet.
₨360.00
شیر شاہ سوری
ودیا بھا سکر
ترجمہ: ممتاز مرزا
شیر شاہ سوری کا تاریخ میں وہ مقام ہے جو بہت کم حکمرانوں کو حاصل ہو ا ہے ۔ وہ اپنے دور کا نہایت دوراندیش اور دانشمند حکمران تھا۔ وہ ایک معمولی جاگیر دار کا بیٹا تھالیکن اُس نے اپنی ہمت، محنت ،بہادری اور دور اندیشی سے دہلی کا تخت حاصل کیا اور پھر فلاح و بہبود کو اپنی حکمرانی کا مقصد قرار دے کر عوام کی محبت ، تعاون اور حمایت حاصل کر لی۔ ان اقدامات نے اسے عظیم حکمران بننے کی صلاحیت عطا کر دی ۔یہ سوانح عمری پڑھنے والوں میں آگے بڑھنے کی لگن پیدا کر کے انکی قوت ارادی کو مضبوط کرتی ہے۔
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Shair Shah Suri”