Reviews
There are no reviews yet.
₨585.00
تاریخ حجر اسود
مفصل اورمستند تاریخی واقعات کے ساتھ
مصنف : علی شبیر
حجر اسود خانہ کعبہ میں لگا ہوا وہ مبارک پتھر ہے جسے چومنا یا ہاتھ لگانا ہر مسلمان اپنے لئے باعث سعادت سمجھتا ہے لیکن یہ حجر اسود ہے کیا ؟ اس کی تاریخ کیا ہے ؟اس بارے میں مستند معلومات کی کمی ہے ۔اسلامی عقیدہ ہے کہ حضرت ابراہیم ؑ نے جب خانہ کعبہ تعمیر کیا تو حضرت جبرائیل ؑجنت سے لائے تھے اور بعد میں تعمیر قریش کے دوران نبی کریم ﷺنے اپنے دست مبارک سے اس جگہ نسب کیا۔ اس مقدس پتھر نے کئی ادوار دیکھے ۔ اس کتاب میں حجر اسود کی مکمل اور مستند تاریخ تفصیل کے ساتھ بیان کر دی گئی ہے ۔
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Tarkeeh E Hijra Aswad”