The Prince

450.00

قارئین کے لیے پہلی بار میکاولی کی شہرہ آفاق کا اردو ترجمہ
دی پرنس
مصنف:نکولو میکادلی
ترجمہ: ڈاکٹر محمود حسین خان
دانا کہتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔آخر ایسا کیوں ہے ؟اس موضوع پر نکولو میکادلی کی کتاب’’دی پرنس ‘‘ بلاشبہ دنیا کی سب سے زیادہ مشہور اور اہم کتاب ہے۔ فلسفہ سیاسیات کی تاریخ کے نئے دور کا آغاز ہی اسی کتاب سے ہوتا ہے۔ کتاب کیا ہے جمہوریتوں کے لیے نصائح کا ایک بیش بہا ذخیرہ ہے۔اس کتاب میں میکاویلی نے یہ تو ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اخلاقیات کے اصولوں کی سیاسی زندگی میں کوئی جگہ نہیں مگر اس نے یہ بتایا کہ جس سیاست کی بنیاد دغا اور فریب پر ہو گی وہ کبھی پھلنے پھولنے والی نہیں۔ ایسی سیاست کی بنیادیں بالکل کھوکھلی ہوں گی۔ جھوٹ اور دغا سے وقتی طور پر سیاست میں کام لیا جا سکتا ہے، مستقل طور پر نہیں۔

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: