یہ کتاب مہاشا مہانند جی کے طبی تجربات، مطالعہ اور مشاہدات کا نچوڑ ہے جس میں مختلف بیماریوں سے محفوظ رہنے کے نادر و نایاب گْر بتائے گئے ہیں جو انسانوں کے لئے بہتر زندگی کے پیغامات لئے ہوئے ہیں۔ مصنف نے اس کتاب کو اس یقین و اعتماد کے ساتھ مرتب کیا ہے کہ اس پر عمل کرنے سے ہر شخص کی زندگی میں حیرت انگیز تغیرات رونما ہو سکتے ہیں اور ہمیں یہ کہتے ہوئے ذرا بھی تامل نہیں کہ اس بیاض صحت و تندرستی میں بیماریوں سے بچنے اور ان کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔
کتاب میں مہاشا جی نے نہایت دلچسپ پیرا یہ میں بیماریوں سے بچنے اور ان سے نجات پانے کے ایسے قیمتی گْر، مخفی راز، طبی نکتے اور مجرب قاعدے بتائے ہیں جن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ہر شخص بیماریوں سے محفوظ رہتے ہوئے اس زندگی کو اپنے لئے جنت بنا سکتا ہے۔
Apna Elaaj Khud Karyn
₨250.00 ₨225.00
مہاشا مانند
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Categories: Health & Beauty, Miscellaneous
Tags: desi totkay, treat yourself
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Be the first to review “Apna Elaaj Khud Karyn”