Reviews
There are no reviews yet.
Subtotal: ₨8,500.00
Subtotal: ₨8,500.00
₨1,000.00 ₨900.00
تصوف کی ڈلشنری
پاکستان میں روحانیت اور تصوف کی پہلی اردو لغت
روحانیت اور تصوف کی دنیا استعاروں ، تشبیہات اور اصطلاحات سے لبریز ہے ۔ اس لئے وہ نیک دل لوگ استعارہ و تشبیہہ اور مخصوص اصطلاحات کے ساتھ اپنا مدعا بیان کرتے ہیں ۔لوگوں کی اکثریت انہیں سمجھنے سے قاصر ہوتی ہے ۔ تصوف کی یہ ڈکشنری پڑھ کر اُن استعاروں، تشبیہات اور اصطلاحات کو نہ سمجھنے والے طریقت کے بارے میں جان سکیں گے اور اہل تصوف کے اشاروں ، کنایوں اور مجذوبانہ باتوںکو بھی سمجھ سکیں گے۔
حضرت خو اجہ شاہ محمد عبد الصمد/فرید احمد صمدی تدوین و اضافہ: نعمان نیئر کلاچوی
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
There are no reviews yet.
Be the first to review “Tasawuf Ki Dictionary”